6 مئی 2016 - 11:40
مصر اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

مصر کے وویر خارجہ سامی شکری اور روس کے وزير خارجہ لاوروف نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ٹیلیفون پرگفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے وویر خارجہ سامی شکری اور روس کے وزير خارجہ لاوروف نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ٹیلیفون پرگفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مصر اور روس کے وزراء خارجہ نے اس گفتگو میں شام میں جنگ بندی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ مصری وزیر خارجہ نے شامی حکومت کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کو پائدار بنانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169